بردی[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نرسل کی قسم کا درخت جو پانی میں ہوتا ہے اور جس سے کاغذ بنایا جاتا ہے، (انگریزی: Popyrus)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - نرسل کی قسم کا درخت جو پانی میں ہوتا ہے اور جس سے کاغذ بنایا جاتا ہے، (انگریزی: Popyrus)۔